شوبز

جھانوی کپور طاقتور خواتین سے متاثر

ممبئی  :  اسکی وجہ یہ ہے کہ ایسی خواتین کسی بھی چیز کے لیے کسی پر بھی انحصار نہیں کرتی ہیں۔جہانوی نے کہا کہ انھیں ان کی والدہ سری دیوی نے یہ بات سمجھائی تھی کہ میں اپنی شناخت خود بناؤں اور کبھی کسی پر انحصار نہ کروں۔ جھانوی نے کہا کہ وہ اپنی ہم عصر عالیہ بھٹ، سارہ علی اور اپنی بہن سے کافی متاثر ہیں کیونکہ یہ خواتین کسی پر انحصار نہیں کرتیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button