Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اہم اجلاس، ضم اضلاع میں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلیٰ نے متعلقہ…
صدر آصف علی زرداری: پاکستان جنوبی ممالک کے درمیان تعاون اور سماجی تحفظ کے نظام میں قائدانہ کردار ادا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دوحہ/اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے جنوبی ممالک کے درمیان تعاون میں ایک مؤثر اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے پالیسی جدت، سماجی تحفظ اور کمیونٹی بیسڈ ترقیاتی ماڈلز سے…
یومِ شہدائے جموں — کشمیریوں کا 1947 کے نسل کشی کے شہداء کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ شہدائے جموں عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ یہ دن 6 نومبر 1947 کے اُس اندوہناک واقعے کی یاد دلاتا ہے جب آر ایس ایس کے انتہا پسندوں نے ڈوگرہ افواج اور…
نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ، تین مسافر زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ مراد جمالی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکوؤں نے صادق آباد جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین مسافر زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں حضرت گل ولد نور گل، قوم…
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا یومِ شہداء جموں کے موقع پر…
"آج ہم جمّوں کے اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہیں اکتوبر اور نومبر 1947ء میں ڈوگرہ فوج اور آر ایس ایس نظریے سے متاثر انتہاپسند گروہوں نے ظلم و بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔
یہ سانحہ جنوبی ایشیا کی تاریخ کے بدترین انسانی المیوں…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد کی ملاقات —…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 5 نومبر 2025ء — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو…
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں…
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں ملاقات۔
صدر مملکت نے پاکستان اور قطر کے مابین دفاعی اور سلامتی کے تعلقات کو تاریخی اور قابلِ فخر قرار دیا۔
صدر آصف علی زرداری نے تربیت،…
ہزارہ ایکسپریس وے پر، ایس ایس پی آفس، لائن ہیڈکوارٹرز اور رہائشی کمپلیکس کے سنگِ بنیاد کی تقریب
اسلام آباد، 05نومبر،2025
ہزارہ ایکسپریس وے پر ایس ایس پی آفس، لائن ہیڈکوارٹرز اور رہائشی کمپلیکس کے سنگِ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی مہمانِ خصوصی شہید سب انسپکٹر شبیر احمد کی والدہ محترمہ تھیں، جنہوں نے اپنے دستِ مبارک سے منصوبے کا…
صدر آصف علی زرداری اور امیرِ قطر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دوحہ | 5 نومبر 2025ء
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی اور اقتصادی تعاون کے فروغ اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا…
