Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے
کوالالمپور۔5اکتوبر وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کوالالمپور کے بنگا رایا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی مولانا قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت، اعلی سطح تحقیقات کا حکم
اسلام آباد – وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ممتاز عالم دین مولانا مولانا قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بیرون ملک سرکاری دورے کے دوران…
پنجاب میں ترقیاتی اقدامات
لاہور (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک) – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دسمبر تک 1115 الیکٹرو بسیں فعال کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے جنوبی پنجاب کے 148 دیہات کو مثالی گاوں بنانے کا فیصلہ کیا، جس میں جدید سہولتیں جیسے پارکس، پکی گلیاں اور جوہڑ…
آزاد کشمیر کے عوام اور حکومت کے درمیان معاہدہ جمہوریت کی فتح
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک)– وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور جمہوریت کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی و قومی قیادت کی حکمت اور مکالمے…
پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال
کراچی (Special Report / Askar International Desk)
– وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار دو…
آزاد کشمیر کے دیگر ترقیاتی اور اصلاحاتی اقدامات
معاہدے میں مزید اہم نکات شامل ہیں: مظفرآباد اور پونچھ میں دو نئے تعلیمی بورڈ قائم ہوں گے، تمام بورڈز کو وفاقی بورڈ اسلام آباد سے منسلک کیا جائے گا۔ منگلا ڈیم کے توسیعی منصوبے میں میرپور کے متاثرہ خاندانوں کو 30 دن میں زمین کا قبضہ دیا جائے…
وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی پر خیرمقدم
Special Report / Askar International Desk
– اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی و جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کی…
صدرِ پاکستان کا عالمی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو خراجِ تحسین
اسلام آباد، 5 اکتوبر (صدرِ پاکستان کا عالمی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو خراجِ تحسین
اسلام آباد، 5 اکتوبر ( خصوصی رپورٹ ):
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا اور…
اب ہم عزت کے قابل ٹھہرے
تحریر: محمد محسن اقبال
پاکستان آج اپنی تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں دنیا کی نظریں اس پر اب ایک کمزور یا جدوجہد کرتی ریاست کے طور پر نہیں بلکہ اعتماد اور قوت سے دوبارہ جنم لینے والی ایک قوم کے طور پر ٹکی ہوئی ہیں۔ شاید کرکٹ کے میدان…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مولانا قاضی نثار پر حملے کی شدید مذمت، شفاف تحقیقات کا حکم
گلگت، 5 اکتوبر (خصوصی رپورٹ)
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے خطیبِ اہلِ سنت و الجماعت مولانا قاضی نثار پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور واقعے میں ملوث مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
وزیر…
