صدر زرداری کی جانب سے بھوٹان کے قومی دن پر مبارکباد

27

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر آصف علی زرداری نے بھوٹان کے قومی دن پر بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک، شاہی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد دی۔ صدر نے بھوٹان کی عوام دوست ترقی، مجموعی قومی خوشی (Gross National Happiness) اور ماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے، خصوصاً تعلیم، ثقافت، سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر زور دیا۔

Comments are closed.