Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا کیسز میں اضافہ، حیدرآباد میں کل سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان
حیدرآباد: کورونا کی دوسری لہر کے دوران ضلع حیدرآباد میں روز بروز متعدد کیسز اور بڑھتی اموات کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے ضلع حیدرآباد کے تحصیل سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد اور ٹنڈوجام کے بارہ علاقوں میں سات دسمبر سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا…
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک، پہاڑوں برفباری کا امکان
لاہور: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے، ہلکی بارش اورپہاڑوں برفباری کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں گوجرانوالہ،…
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سندھی کلچر ڈے کے موقع پر مبادکباد کا پیغام
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے سندھی عوام کو مبادکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن اپنی ثقافت سے محبت اور دوسروں کی ثقافت کا احترام کا دن ہے۔
وزیراعلی ہاوُس کی جانب سے جاری ہونے والے…
جیلانی پارک لاہور میں پھولوں کی 7 روزہ نمائش کا کل سے آغاز
لاہور: جیلانی پارک میں پھولوں کی 7 روزہ نمائش کا آغاز کل ہو گا، نمائش میں ایک سو سے زائد اقسام کے پھول سجائے جائیں گے، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
باغوں کے شہر میں گلوں کی خوشبو بکھرنے کو تیار، لاہور کے جیلانی پارک میں گل داؤدی کی نمائش سجانے…
فیصل آباد: ن لیگی ورکرز کنونشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی، 2500 افراد پر مقدمہ
فیصل آباد: فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سرگودھا روڈ میں 2500 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا تاہم کسی فرد کو نامزد نہیں کیا گیا۔…
آج ملک پر یو ٹرن اور جھوٹوں کی حکومت ہے جو کہ ایک عذاب کی شکل میں قوم پر مسلط ہے،یعقوب خان ناصر
لورالائی: پی ڈی ایم کے رہنما و مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں ہر صورت اپنا تاریخی…
حکومت فیشن اور ثقافت کے نام پر ملک میں فحاشی و عریانی کے فروغ کیلئے کام کرنے والوں کی سرپرستی کررہی…
کوئٹہ: جمعیت علمااسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک کے اسلامی تشخص کی بقا اور نظریاتی سرحدات کی تحفظ کے لئے علما کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا ، اسلام دشمن قوتیں اپنی مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ملک کے…
یورپ، برطانیہ بریگزیٹ کے بعد کے نئے تجارتی معاہدے پر متفق نہ ہوسکے
یورپ اور برطانیہ نے بریگزیٹ کے بعد نئے تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں دشواریوں کے باوجود انہیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
جمعہ کے روز اس حوالے سے یورپین مذاکرات کار مشل بارنئیے اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ فراسٹ کے درمیان گفتگو رک گئی…
سعودی عرب نے بحرین اجلاس میں اسرائیل پر کڑی تنقید کردی
سعودی عرب نے بحرین سیکیورٹی سمٹ میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں تل ابیب پر کڑی تنقید کردی۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق بحرین کے سیکیورٹی اجلاس میں سعودی شہزادے ترکی الفیصل نے خبردار کیا کہ فلسطینیوں کو ان کی خود مختار…
بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام :اقوام متحدہ نے مظاہرین کی حمایت کردی
نئی دہلی، نیو یارک : بھارتی حکومت کسانوں کا احتجاج ختم کرانے میں ناکام ہو گئی ، اقوام متحدہ نے مظاہرین کے حق احتجاج کی حمایت کردی ،36برطانوی ارکان پالیمان نے مودی سرکار کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے سیکرٹری خارجہ کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی…
