Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی
انڈونیشیا میں چین کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔
انڈونیشیا کے صدر جوکو ودود نے بتایا ہے کہ سینوویک بائیو ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں آج انڈونیشیا پہنچ گئی ہیں۔ انڈونیشیا میں رواں سال اگست سے اس…
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین اور ضعیف انصاف کے بغیر سڑ رہے ہیں، ترکی بن فیصل
سعودی شہزادے ترکی بن فیصل نے اسرائیل کو ’مغربی نوآبادیاتی طاقت‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں لوگوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے اور جسے چاہے قتل کردیا جاتا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
کورونا مریضوں کی خوراک میں کرپشن پرانڈونیشیا کے وزیر گرفتار
جکارتہ : جولیاری بتوبرا کو اینٹی کرپشن یونٹ نے گرفتار کرنے کا اعلان کیاتھا جس پر انہوں نے گزشتہ روز خوددفتر جا کر گرفتاری دی،یہ گزشتہ دس دنوں میں کرپشن کے معاملے پر گرفتار ہونیوالے دوسرے وزیر ہیں۔
کورونا کیخلاف اہم سنگ میل کا آغاز، برطانیہ اور انڈونیشیا کو ویکسین کی پہلی کھیپ مل گئی
بیجنگ: چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ انڈونیشیا پہنچ گئی، امریکا سے برطانیہ کو بھی ویکسین مل گئی۔
برطانیہ امریکی کمپنی کی ویکسین استعمال کرنےوالا پہلا ملک بن گیا، ویکسین لگانے کا آغاز منگل کو ہو گا۔ برطانوی وزارت صحت کے مطابق سب سے…
ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی تک جیت کی امید
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد بھی اپنی فتح کی امید ہے۔
3 نومبر کے الیکشن کے بعد جارجیا میں ہونیوالی پہلی ریلی میں ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابی فراڈ کا ذکر کیا اور گورنر برائن کِمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے…
ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو کسی کے دباؤ میں آنے سے انکار کر دیں۔
لاہور میں مسلم لیگ (ن)…
اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 8 دسمبر کو فیصلے کرے اور استعفے دیدے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں ہونا چاہیے تھا، اپوزیشن اپنے مفاد کے لیے…
نیب کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا ہے کہ میں نیب کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بلیک لسٹ کراؤں گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ نیب نے دو دن پہلے نیا بیانیہ جاری…
نیب نےکسی کی عزت پرحملےکیےتوہرسطح پربےنقاب کریں گے،سلیم مانڈوی والہ
کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سہم مانڈوی والہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کسی ایک فرد کیلئےکام نہیں کرےگی، نیب نے عزت پر حملے کئے تو ہر سطح پر بات کریں گے۔ سلیم مانڈوی والہ پہلی بارایسا ہو گا کہ کوئی نیب کا احتساب کرےگا۔
سلیم مانڈوی والا نے پریس…
پشاور: خیبر ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 2 بچوں سمیت 4 مریض دم توڑ گئے
پشاور: پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 2 بچوں سمیت 4 مریض دم توڑ گئے۔ ترجمان کے ٹی ایچ کا کہنا ہے کہ آدھے گھنٹے میں آکسیجن بحال کر دی گئی تھی۔
پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں رات گئے افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں آکسیجن…
