Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چین چاند پر جھنڈاگاڑنے والا دوسرا ملک

بیجنگ :  بی بی سی کے مطابق 1969 اور 1972میں امریکی خلا بازوں کے قمری مشنوں کی کامیابی کے بعد چینی خلا بازوں نے چاند پر چین کا جھنڈا گاڑنے کا مشن پورا کر لیا،بتایاگیاہے کہ کپڑے سے بنا یہ چینی جھنڈا 2 میٹر چوڑا اور 90 سینٹی میٹر لمبا ہے ۔چینی…

پیرس میں مظاہرے جاری، پولیس سے جھڑپیں، گاڑیاں اور املاک نذر آتش

پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک بار پھر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، ہزاروں شہری پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات اور متنازع سکیورٹی قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، عوام کو منتشر کرنے کے لئے فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا،…

ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے: شہباز گل

اسلام آباد :  شہباز گل نے کہا ہے کہ اصلاحات کی بدولت آج کورونا کے باوجود معاشی اعشاریے مثبت ہیں، ہم پاکستان بنانے جبکہ متحدہ کرپٹ الائنس کمانے کی نیت سے آئے تھے۔ معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

حکومت مخالف محاذ: پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب

لاہور:  پی ڈی ایم کا سر براہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے تجاویز مانگ لیں۔ استعفے، لانگ مارچ یا پھر مذاکرات کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔ ادھر لیگی رہنما رانا ثناء اللہ…

پشاور: کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بیکریاں، ریسٹورنٹس، ہوٹلز سیل

پشاور:  پشاور میں انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن میں بیکریوں، ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور کے علاقے حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، صدر،…

صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، وزیراعلیٰ ڈکٹٹیر بن گئے: مصطفیٰ کمال

کراچی:  مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبوں کے مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، 18 ویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلیٰ ڈکٹیٹر بن گئے، مقامی حکومتوں کے نظام پر شب و خون مارا گیا، سندھ کے وزیراعلیٰ کو مجبور کریں کہ اختیارات آگے تک منتقل کریں۔ سربراہ پاک…

خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ، سہولیات دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں جنہیں سہولیات دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ برسوں سے پنجاب پر مسلط حکمرانوں نے ملکی…

فرانسیسی صدر اپنے ملک کیلئے مصیبت او ر عذاب :اردوان

انقرہ :  ترک صدر نے فرانسیسی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ میکخوان اپنے ملک کیلئے مصیبت اور عذاب کاباعث ہیں،رجب طیب اردوان نے امیدظاہر کی کہ فرانس جلد ہی ان سے جان چھڑا لے گا۔استنبول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے…

مقبوضہ فلسطین میں تیار اسرائیلی مصنوعات درآمد کی اجازت نہیں ہوگی، بحرین

بحرین نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات کی درآمد کی اجازت نہیں دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے بحرین کے سرکاری خبررساں ادارے ’بی این اے‘ کا حوالہ دے کر بتایا کہ رواں ہفتے گلف…

بھارت:کسانوں کے حق میں ٹروڈو کے بیان پر کینیڈین سفیر کی طلبی

نئی دہلی  :  بھارتی وزار ت خارجہ نے کہاکینیڈین سفیر کو اس انتباہ کیلئے طلب کیا گیا تھا کہ بھارت کے داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول ہے ، کینیڈا کی جانب سے اس قسم کا رویہ دو طرفہ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے ، وزیر اعظم ٹروڈو اور دیگر کینیڈین…