Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بارکھان: دوہری قتل میں ملوث ملزم گرفتار

بارکھان، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو کی ہدایت پر لیویز فورس اور کیو آر ایف کی مشترکہ کارروائی میں دوہری قتل میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار کیا گیا۔ عوام اور سماجی حلقوں نے فورس کی کارکردگی کو سراہا اور امن و امان کی بحالی…

نصیرآباد: BSDI فیز ٹو منصوبوں کا جائزہ اجلاس

نصیرآباد، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی نے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) فیز ٹو کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی، ایس ایس پی، تمام ڈسٹرکٹ…

کوئٹہ: گیس کمپریسر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

 کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور احمد اچکزہی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ کی سربراہی میں کارروائی کے دوران چار افراد گرفتار اور متعدد غیر قانونی کمپریسر ضبط کیے گئے۔ اسپیشل مجسٹریٹ نے واضح کیا کہ کمپریسر کے غیر…

شہید سکندر آباد سوراب: پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

 شہید سکندر آباد سوراب، یکم دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ضلع پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ WHO کے ڈی ایس او ڈاکٹر…

کوئٹہ: شہر میں ٹریفک مینجمنٹ اور ڈیری فارموں کی منتقلی پر اجلاس

کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارموں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی ٹریفک، ڈائریکٹر…

کوئٹہ: نیشنل ہائی وے این-25 سیکشن کی ترقیاتی صورتحال پر اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم دسمبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے N-25 (مستونگ، کوئٹہ، چمن) سیکشن پر پاکستان ایکسپریس وے ڈیولائزیشن منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ایچ اے کے حکام،…

بلوچستان: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے لیے پریذائیڈنگ افسران کی دو روزہ تربیت کا…

 کوئٹہ، 1 دسمبر 2025: کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پریذائیڈنگ افسران اور سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی دو روزہ تربیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، علی اصغر سیال نے کوئٹہ میں…

پولیو ویکسی نیشن اور والدین کی ذمہ داری۔ تحریر منٹھار خان منگی۔

پولیو ایک مہلک وائرس ہے جو بچوں کو عمر بھر کی معذوری یا موت تک کا شکار بنا سکتا ہے دنیا بھر میں اس موذی مرض کے خاتمے کے لیے ویکسی نیشن واحد مؤثر اور محفوظ راستہ ہے پاکستان جیسے ممالک میں جہاں اب بھی پولیو وائرس کے کیسز سامنے آتے ہیں وہاں…

دکی لیویز فورس کی ملزمان کے خلاف کارروائی بدستور جاری بھتہ اور ٹیکس مانگنے گروپ کا مبینہ سرغنہ…

ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کے حکم پر زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر دکی ڈاکٹر عبدالسلام بلوچ لیویز رسالدار نصیب اللہ ترین کی سربراہی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 15/25 بجرم زیردفعہ 387.324.506 میں مطلوب ملزم محمد شریف ولد سیف…

بلوچستان میں فضائی کرایوں کے بحران پر وزیرِاعلیٰ کی مداخلت—اراکین اسمبلی کی بروقت توجہ سے عوامی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی رکن محترمہ مینا مجید کی توجہ دِلانے کی تحریک اور رکن اسمبلی شاہدہ رؤف کی قرار داد پر پہلی بار صوبے کے اس اہم عوامی مسئلے—بلوچستان سے اسلام آباد اور دیگر شہرّوں کے لیے قومی و نجی ایئر لائنز کے…