Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات میں انسدادِ بدعنوانی مہم — سرکاری و عوامی مقامات پر بینرز آویزاں

قلات — وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق ضلع قلات میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی نگرانی میں انسدادِ بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری دفاتر اور اہم عوامی مقامات پر بینرز اور پینا فلیکس نصب کیے گئے ہیں۔…

لورالائی ڈویژن میں پولیو مہم کا جائزہ — متعدد اضلاع میں کارکردگی غیر تسلی بخش

لورالائی — کمشنر آفس لورالائی میں انسدادِ پولیو مہم سے متعلق اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اعجاز جعفر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں لورالائی، ژوب اور شیرانی اضلاع کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی ایچ او کی بریفنگ کے مطابق: لورالائی:…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سرد و خشک موسم — قلات میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری

کوئٹہ — علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ، ژوب، خاران، قلعہ عبداللہ، پشین، خضدار، مستونگ، قلات، چاغی اور قلعہ سیف اللہ…

ڈی آئی جی قلات رینج کی خضدار میں کھلی کچہری — عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے نئی پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار | 10 دسمبر 2025ء خضدار — ڈی آئی جی قلات رینج وزیر خان ناصر کی ہدایت پر سہیل الرحمان ہال خضدار میں محکمہ پولیس کی جانب سے ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل…

حیدرآباد کا بدنام علاقہ — بی سیکشن منشیات فروشوں کا مرکز بن گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد— تھانہ بی سیکشن کی حدود میں منشیات فروشی اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں مبینہ طور پر منشیات ڈیلرز نے مکمل کنٹرول قائم کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیلرز علاقے کو ٹھیکے پر چلا رہے ہیں…

موجودہ حالات قومی اتحاد کے متقاضی ہیں۔سید امان شاہ

کوئٹہ(پ ر) عوام پاکستان پارٹی کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی، ایک دوسرے پر الزام تراشی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہا…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے شہر میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، تجاوزات، گیس کمپریسرز اور…

کوئٹہ، 09 دسمبر۔ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے شہر میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، تجاوزات، گیس کمپریسرز اور غیرقانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے سب ڈویژن سٹی، صدر، کچلاک اور…

اُوستہ محمد اور گنداخہ پولیس کی کامیاب کارروائی روپوش اور اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار

اوستہ محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ ) اُوستہ محمد اور گنداخہ پولیس کی کامیاب کارروائی روپوش اور اغوا کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی کی ہدایات پر ڈی ایس پی…

بلوچستان پولیس اور نیب کے مشترکہ انسدادِ کرپشن آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی…

اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ )بلوچستان پولیس اور نیب کے مشترکہ انسدادِ کرپشن آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی جانب سے ایک خصوصی آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران جوانوں اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی…

ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آل ملازمین گرینڈ الائنس کی…

نصیر آباد نامہ نگار ایریگیشن نصیرآباد کے مغوی ڈرائیور غلام حسین مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آل ملازمین گرینڈ الائنس کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی صوبائی صدر ایریگیشن ایمپلائز یونین علی بخش جمالی کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی شہر…