Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں پرائس کنٹرول، تجاوزات اور غیرقانونی پٹرول پمپس کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 09 دسمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی ٹیموں نے شہر میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، تجاوزات، گیس کمپریسرز اور غیرقانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کیں۔ سب ڈویژن سٹی، صدر، کچلاک اور سریاب میں کی گئی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 09 دسمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے مرکزی چیئرمین محمد رمضان اچکزئی نے ملاقات کی، جس میں لیبر پالیسی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر…
اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکوں کی تعمیر، معیار اور دیرپائی کو یقینی بنایا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد، 9 دسمبر — محکمہ مواصلات و تعمیرات اوستہ محمد میں بلیک ٹاپ سڑکیں تعمیر کر رہا ہے۔ ایس ڈی او ذوالفقار علی نے کہا کہ غیر معیاری مٹیریل استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ضلع میں…
ہزارہ رہنماوں کی نادرا میں متعصبانہ رویے کے خلاف شکایت، علمدرا روڈ پر دفتر کھولنے کا وعدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 دسمبر — مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر محمد رمضان ہزارہ کی قیادت میں وفد نے نادرا کے ڈی جی سے ملاقات کی اور عملے کے متعصبانہ رویے کی شدید مذمت کی۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ عوام کی سہولت کے لیے علمدرا روڈ پر نادرا آفس…
صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی کا سول ویٹرنری ہسپتال نورپور جمالی کا تفصیلی دورہ،…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 09-12-2025
گنداخہ — صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کے ہمراہ سول ویٹرنری ہسپتال نورپور جمالی کا تفصیلی دورہ کیا۔ ایس ڈی او بلڈنگ عاشق علی بوہڑ نے ہسپتال میں جاری تعمیر و…
این ٹی ایس نے تربت یونیورسٹی کے گریجویٹ اور بی ایڈ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت (9 دسمبر 2025) — نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) نے یونیورسٹی آف تربت کے سپرنگ 2026 داخلوں کے لیے گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق، انٹری ٹیسٹ بروز اتوار، 14…
نسیم الرحمن ملاخیل: بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی متوقع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ — 09 دسمبر 2025
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت بڑھ رہی ہے اور عوام…
کوئٹہ ڈویژن میں غیر قانونی مقیم افغانوں کے خلاف آپریشنز تیز
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان باشندوں اور دیگر غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ایف آئی اے، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…
بلوچستان بھر کے صحافیوں میں پلاٹس اسکیم پر بے چینی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 9 دسمبر 2025: حکومت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کے فیصلے نے صوبے بھر کے میڈیا حلقوں میں شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ اس اقدام پر مختلف اضلاع کے رپورٹرز اور صحافتی حلقوں نے تحفظات کا…
چمن میں پولیو آگاہی سیمینار
چمن، 9 دسمبر 2025: محکمہ صحت کی جانب سے پولیو سے بچاؤ اور آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر ڈاکٹر نادر، ڈاکٹر حمید اللہ، ڈسٹرکٹ کمیونیکیشن آفیسر اشرف خان اچکزئی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ مختلف…
