Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لورالائی: فیڈرل لیویز رسالدار حاجی روزالدین کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 2 جنوری: کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں فیڈرل لیویز کے رسالدار حاجی روزالدین کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ سمیت اعلیٰ افسران اور عملے نے شرکت کی۔…
بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز میں ترامیم، برتھ و ڈیتھ سرٹیفکیٹس کی فیس میں نمایاں کمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 جنوری: صوبائی کابینہ نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز 1981ء میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ترامیم سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی منظوری سے عمل میں…
جیوانی آر ایچ سی میں سولر سسٹم کا افتتاح، رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 2 جنوری: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر طاہر کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر جیوانی کا دورہ کیا اور وہاں نصب سولرائزیشن سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے…
زیارت، ہرنائی واقعہ: صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 2 جنوری: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے ہرنائی، سنجاوی روڈ طورخان سور پل کے مقام پر دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی اور نہتے شہریوں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید…
بارش کے افسوسناک واقعے پر صوبائی وزیر ایریگیشن کی متاثرہ خاندان سے تعزیت، مالی امداد اور مکمل تعاون…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ مراد جمالی: صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر میر محمد بلال صادق عمرانی نے بارش کے افسوسناک واقعے میں متاثر ہونے والے محمد پناہ سولنگی کے گھر جا کر دلی تعزیت اور ہمدردی…
نصیرآباد پولیس کی شاندار کارکردگی، 2025 میں جرائم، منشیات اور اسلحہ مافیا کے خلاف بڑی کامیابیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی قیادت میں نصیرآباد پولیس نے سال 2025 کے دوران غیر معمولی اور قابلِ تحسین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کیا۔ ڈی آئی جی نصیرآباد رینج…
نصیرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی مقبولیت میں اضافہ، مختلف قبائل سے درجنوں افراد کی شمولیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کی عوام دوست، مثبت اور اصولی پالیسیوں سے متاثر ہو کر نصیرآباد کے مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں نور احمد بنگلزئی،…
نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز…
کوئٹہ | 02 جنوری
نئے سال کے آغاز پر بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز — وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
پنک بس سروس خواتین اور طالبات کی محفوظ اور باوقار آمد و رفت کے لیے شروع کی گئی — وزیر اعلیٰ بلوچستان
حکومت کی کوشش ہے…
> وفاقی محتسب اعلٰی کے آفیسر محمد کاشف رند سے صحافیوں کی ملاقات، اعزاز ملنے پر مبارکباد
`1 جنوری 2026
تفصیلات مطابق خضدار کے صحافی دانش مینگل` اور بشیر احمد رئیسانی` نے وفاقی محتسب اعلیٰ کے آفیسر محمد کاشف رند` سے ملاقات کی اور انہیں حال ہی میں اسلام آباد میں ملنے والے خصوصی ایوارڈ پر دلی مبارکباد` پیش کی ملاقات میں عوامی…
باغبانہ میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، تین منشیات فروش گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، یکم جنوری 2026: باغبانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
ایس ایس پی خضدار شہزاد عمر عباس بابر اور ایڈیشنل ایس پی عبدالقدوس دہوار…
