Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

خاران میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس،  منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خاران، 8 دسمبر — صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں خاران کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی…

قلات کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی پختگی، شہریوں کا چیئرمین میونسپل کمیٹی سے براہِ راست نگرانی کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 دسمبر — ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (بلوچستان چیپٹر) کے اراکین نے چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جاری بلیک ٹاپ سڑکوں کے تعمیراتی کاموں کی خود نگرانی…

قلات ایلیمنٹری کالج میں اے ڈی ای گریجویٹس کے اعزاز میں الوداعی تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 دسمبر — گورنمنٹ کالج آف ایلیمنٹری ایجوکیشن قلات میں اے ڈی ای پروگرام مکمل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اسناد اور نقد انعامات دیے گئے۔ تقریب…

قلات میں فائرنگ سے استاد اور کمسن بیٹا جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 دسمبر — قلات کے علاقے خیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چوبدار کے استاد غلام سرور زہری اور ان کا 10 سالہ بیٹا محمد اکرام جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت بچہ موقع پر دم…

نئے تعینات ڈی آئی جی قلات رینج سے میئر خضدار اور صحافیوں کی ملاقات، امن و امان سمیت دیگر اہم مسائل…

رپورٹ دانش مینگل نمائندہ خصوصی روزنامہ عسکر انٹرنیشنل خضدار خضدار:8دسمبر/ نئے تعینات ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) قلات رینج، وزیر خان ناصر سے میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی ،صحافی بشیر رئیسانی اور دانش مینگل نے ان کے آفس میں خصوصی…

حکومتِ بلوچستان محکمہ داخلہ نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال، پر پابندی…

کوئٹہ، 8 دسمبر: حکومتِ بلوچستان محکمہ داخلہ نے ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال، خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس…

کوئٹہ: گڈز ٹرانسپورٹ کے مسائل، غیر قانونی چیک پوسٹس اور جرمانوں کے خاتمے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹ کے مسائل پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر، گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر حاجی نور محمد شاہوانی اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔ وفد نے…

کوئٹہ: جسٹس کامران خان ملاخیل نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں جسٹس کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں…

زیارت: ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس، صحت کے شعبے کی فعالیت کو یقینی بنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 8 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر محمد شریف مستوئی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی نثار احمد، ایم ایس ڈاکٹر عرفان…

لورالائی: صفائی مہم جاری، شہری ماحول کی بہتری پر خصوصی توجہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 8 دسمبر 2025: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت اور میونسپل کمیٹی کے چیئرمین طاہر خان ناصر و چیف آفیسر محب اللہ بلوچ کی نگرانی میں شہر میں صفائی مہم انتہائی منظم انداز میں جاری ہے۔ میونسپل ٹیمیں شہر…