Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات: ڈپٹی کمشنر کا عوامی وفود سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر منیر احمد درانی نے ضلع قلات کے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی، جس میں علاقے کے مسائل اور کھیلوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ہر اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت، عوامی…

کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول: تیاریوں کا اہم اجلاس، انتظامات کا تفصیلی جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 8 دسمبر 2025: ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی سربراہی میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کی تیاریوں کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیسٹیول کے انتظامی اور تکنیکی امور کا تفصیلی جائزہ لیا…

بلوچستان پبلک سروس کمیشن: تحصیلدار کے انٹرویوز منسوخ، نئی تاریخ بعد میں اعلان کی جائے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025: بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ بورڈ آف ریونیو بلوچستان میں تحصیلدار (B-16) کے لیے 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک طے شدہ انٹرویوز کو امیدواروں کی شکایات کے بعد…

بلوچستان میں موسم کی پیش گوئی: زیادہ تر اضلاع میں سرد اور خشک رہنے کا امکان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025: محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے زیادہ تر اضلاع میں سوموار کے روز موسم خشک رہے گا، جبکہ ژوب، قلعہ عبداللہ، نوشکی، پشین، مسلم باغ، خاران، قلات، مستونگ، چاغی اور کان مہترزئی میں موسم جزوی ابر آلود سے…

بلوچستان کے سینئر وزیر کی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ پر تقرری پر جسٹس کامران ملاخیل کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے جسٹس کامران ملاخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش…

زرعی یونیورسٹی کی پالیسیوں پر تشویش، یونیورسٹی اسٹیٹس اور وائس چانسلر کی فوری تقرری کا مطالبہ

کوئٹہ، 08 دسمبر 2025ء — پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے زرعی یونیورسٹی میں غیر تعلیمی اداروں اور فورسز کی موجودگی پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے رہنماؤں وارث افغان، ایمل ساروان اور دیگر نے کہا کہ گرین بس سروس کا پارکنگ اڈہ قائم…

ڈاکٹرز معاشرے کی مضبوطی کا ستون ہیں، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں کا استقبالیہ میں خطاب

کوئٹہ، 08 دسمبر 2025ء — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز معاشرے کو صحت مند اور مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ پشتونخوا ڈاکٹرز فورم کی جانب سے نئے ڈاکٹرز کے اعزاز میں منعقدہ…

9 اور 10 دسمبر کو کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ 9 اور 10 دسمبر کو مختلف علاقوں میں ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق 9 دسمبر کو 11 کے وی شہباز ٹاؤن فیڈر صبح 10…

کیسکو مکران سرکل میں لائن اسٹاف کی حفاظت کیلئے سیفٹی سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 8 دسمبر 2025 کیسکو کے سیفٹی اینڈ ہیلتھ انوائرمنٹ سیل کے زیر اہتمام تربت میں ایک روزہ سیفٹی سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد لائن اسٹاف کی جانوں کے تحفظ، بجلی چوری کی روک تھام اور صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کے…

کیسکو کے نادہندگان کے بجلی بلز 750 ارب روپے سے تجاوز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 دسمبر 2025 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے واجبات اکتوبر 2025 تک 750 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں۔ کمپنی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت اور اس کے ذیلی اداروں کے ذمے 44 ارب 29 کروڑ روپے کے بقایا جات ہیں، جبکہ…