اوستا محمد: پاسپورٹ آفس کے قیام کا پرزور مطالبہ

17

گنداخہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں نے ضلع اوستا محمد میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا پرزور مطالبہ کیا۔
شہریوں کو موجودہ عدم موجودگی کی وجہ سے 30–45 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑتا ہے، جس سے مالی، جسمانی اور ذہنی مشکلات جنم لیتی ہیں۔ خاص طور پر بزرگ شہری، خواتین اور دور دراز دیہات کے لوگ شدید متاثر ہیں

Comments are closed.