موسی خیل: بارڈر ایریاز سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

24

موسی خیل، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – ژوب بارڈر ایریاز کے قریب ڈب کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
پولیس اور فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیر کر ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لاشوں کی شناخت اور واقعے کے محرکات جاننے کے لیے کارروائی جاری ہے

Comments are closed.