کوئٹہ: کچھی پریس کلب کے صدر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – جماعت اہل سنت پاکستان کے صوبائی رہنما مفتی محمد اقبال القادری نے رئیس فرحان غنی جمالی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی اور اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملوث افراد کو فوری گرفتار کر کے انصاف یقینی بنایا جائے۔ مظلوم صحافی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے ہی تشویش ناک ہے۔
Comments are closed.