Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم — ڈپٹی کمشنر دکی

دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی کے احکامات جاری کیے اور نان فنکشنل اسکولز کو فعال…

ڈپٹی کمشنر دکی کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صحت کے مراکز کی کارکردگی، ادویات کی فراہمی، اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے ہدایت کی کہ صحت کی سہولیات میں شفافیت، معیار…

جھل مگسی میں غیر قانونی کوچز کے خلاف کارروائی، بغیر روٹ پرمٹ گاڑیاں بند کرنے کا انتباہ

جھل مگسی (20 اکتوبر) — صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات خان کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ریونیو پی ٹی اے حاجی جان محمد حسنی نے جھل مگسی نیشنل ہائی وے پر کوچز و ویگنوں کی چیکنگ کی۔ متعدد گاڑیوں کے پاس روٹ پرمٹ…

ڈیرہ اللّٰہ یار ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سولر سسٹم کی تنصیب مکمل، افتتاح کر دیا گیا

جعفرآباد (20 اکتوبر) — پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی انجنیئر عبدالمجید بادینی نے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اللّٰہ یار میں سولرائزیشن سسٹم کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ سولر سسٹم کی تنصیب…

پنجگور فائرنگ واقعہ صوبے کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے: نسیم الرحمان ملاخیل

کوئٹہ (20 اکتوبر) — صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پنجگور میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات صوبے میں امن اور سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش ہیں۔ انہوں نے کہا…

پنجگور واقعہ قابلِ مذمت ہے، حاجی نور محمد دمڑ کا اظہارِ افسوس

کوئٹہ (20 اکتوبر) — صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے پنجگور میں فائرنگ کے واقعے میں رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی…

سردار عبدالرحمن کھیتران کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

کوئٹہ (20 اکتوبر) — صوبائی وزیر برائے پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی روشنی، امن اور بھائی چارے کا پیغام دینے والا خوبصورت تہوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

 بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری و مضرِ صحت گوشت کے خلاف کارروائیاں جاری

کوئٹہ: 20 اکتوبر، 2025 نیوز ٹکرز  بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری و مضرِ صحت گوشت کے خلاف کارروائیاں جاری 🔹 اسپنی روڈ کوئٹہ میں خصوصی مہم کے دوران معائنہ ٹیموں کی سرگرمیاں تیز 🔹 مجموعی طور پر 27 گوشت کی دکانوں کا تفصیلی معائنہ 🔹 13 بیف،…

بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے حلف اٹھا لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 20 اکتوبر 2025 — بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب ہائی کورٹ کے کورٹ نمبر 1 میں منعقد ہوئی،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہندو برادری کو دیوالی کی دلی مبارکباد

— عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 20 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیوالی کے پُرمسرت تہوار کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور باہمی…