Browsing Category

کھیل

کھیل

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی…

راولپنڈی۔11ستمبر :جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری روز مکمل ہو گیا۔ پی سی بی کے مطابق خواتین کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور قذافی…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سری لنکا میں ہونے والی ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر…

اسلام آباد۔11ستمبر  :پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے سری لنکا میں 15 سے 27 ستمبر تک ہونے والی ساف انڈر17 چیمپئن شپ 2025 کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسماعیل نے حتمی سکواڈ کی منظوری دی۔ سکواڈ میں گول کیپرز سمر رزاق، خلیل…

ناٹنگھم فاریسٹ نے ہیڈ کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو برطرف کر دیا

لندن۔9ستمبر  :انگلش پریمیئر لیگ کلب ناٹنگھم فاریسٹ نے منگل کو ہیڈ کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو 21 ماہ بعد عہدے سے برطرف کر دیا، یہ اس سیزن میں برطرف ہونے والے پہلے پریمیئر لیگ منیجر ہیں۔اے ایف پی کے مطابق کلب انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ…

ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ، ایشیا کپ میں شریک…

دبئی۔9ستمبر  :ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور ایشیا کپ میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے پاکستانی…

پاکستان 2019 کے بعد پہلی ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرے گا

لاہور، 8 ستمبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 11 سے 15 نومبر تک تین ون ڈے انٹرنیشنل   میچوں کی ایک سنسنی خیز سیریز کی میزبانی سری لنکا کے لیے کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ 2019 کے بعد دونوں کرکٹ ممالک کے درمیان پاکستانی…

ایشیائی جیوجتسو چیمپئن شپ میں یو اے ای نے 6 طلائی تمغوں سمیت 18 میڈل جیت لئے

ابوظہبی۔8ستمبر  :ایشیائی جیوجتسو چیمپئن شپ میں یو اے ای کے کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغوں سمیت 18 میڈل جیت لئے ۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق ساتویں اے جے پی ٹور ایشیا کانٹی نینٹل جیوجتسو چیمپئن شپ کے اختتامی دن متحدہ عرب امارات کے مختلف…

ہسپانوی ٹینس سٹار الکاراز نے سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن جیت لیا

نیویارک۔8ستمبر  :ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے اطالوی حریف یانک سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے باعث 30 منٹ تاخیر ہوئی۔الکاراز نے پہلا سیٹ 6-2 سے اپنے…

دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ شاندار مقابلے جاری، کوئٹہ میں کل کھیلے جانے والے…

کوئٹہ( بلوچستان اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میڈیا سیل) کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں دوسرے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ کل کے روز ایونٹ کے دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جنہیں شائقین کرکٹ بڑی بے صبری سے دیکھنے کو…

پی ایس بی کا کلبز اور ایسوسی ایشنز کی نچلی سطح تک جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسلام آباد۔4ستمبر :پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی)نے ملک بھر میں کھیلوں کی شفاف حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے تمام قومی سپورٹس فیڈریشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کلبز اور ایسوسی ایشنز کی مکمل تفصیلات گاؤں اور قصبے…

زون ششم نے مسلسل دوسرا پی سی بی ریجنل ٹائٹل جیت لیا، زون چہارم نے دباؤ والی بولنگ سے کامیابی حاصل کی

کراچی، 29 جولائی 2025 (): زون ششم نے پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (کراچی ریجن) کرکٹ ٹورنامنٹ کا اپنا مسلسل دوسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ انہوں نے اپنے پانچویں میچ کے آخری دن لنچ سے قبل یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں زون پنجم (V) کو ایک…