Browsing Category
کھیل
کھیل
انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری میچ 31جولائی سے شروع ہوگا،انگلینڈ کو…
لندن۔28جولائی :انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 31 جولائی سے 4 اگست تک کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا،میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی…
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت چوتھا سمر کیپ اختتام پزیر ہوگیا،
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت گزشتہ چار سال سے لگنے والا سمر کیمپ کے ایچ اے کی پہچان بن گیا ہے، اولمپئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ایک ماہ تک جاری رہنے والے چوتھے سمر کیمپ کے اختتام پر…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ، پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل
باسیتیر۔27جولائی :آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
پی ایس بی نے ایف آئی ایس یو گیمز میں ایتھلیٹس کے فرار سمیت بے ضابطگیوں کی جانچ کیلئے تحقیقاتی کمیٹی…
اسلام آباد۔27جولائی :پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے جرمنی میں منعقدہ ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025میں دو کھلاڑیوں کےلاپتہ یا فرار ہونے ، ٹیم آفیشلز کے انتخاب کے معیار ، ڈسپلن اور لاجسٹک ایشوز کا نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کی جانچ…
پی سی بی کراچی ریجن میں میچوں کا چھٹا راؤنڈ آج شروع ہوگا
کراچی ، 26 جولائی 2025 : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ (کراچی ریجن) میں میچوں کا چھٹا راؤنڈ اتوار 27 جولائی کو شروع ہوگا۔ تین روزہ مقابلے منگل 29 جولائی تک کراچی کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔
اس مقابلے…
دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس…
راولپنڈی۔21جولائی :دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری ہے۔ کیمپ کے چودہویں روز خواتین کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی سکلز…
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نولبرٹو سولانو کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور۔21جولائی :پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پیرو کے نامور فٹبالر اور سابق پریمیئر لیگ اسٹار نولبرٹو سولانو کو قومی مینز اور انڈر-23 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ترجمان پی ایف ایف کے مطابق سولانو نیوکاسل یونائیٹڈ، ایسٹن ولا اور بوکا…
خواتین کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے کراچی میں کیمپ جاری
کراچی، 20 جولائی 2025 : پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے اور اس سے بھی زیادہ اہم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے کراچی میں سخت ترین تربیت سے گزر رہی ہے۔ اب اپنے 13ویں دن میں داخل ہونے والے اس اسکلز اور فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو سخت ورزشوں…
🏆 پانچواں آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025
🏆 پانچواں آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025
ایوب اسپورٹس کمپلیکس کھچا کھچ بھر گیا!
صوبائی سیکریٹری اسپورٹس درا بلوچ کی خصوصی شرکت
کھیل، جوش، جذبہ اور بھرپور تماشائی!
کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے بلوچستان حقیقی ترقی کی…
پاکستانی کیوئسٹس نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد۔19جولائی :پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، احسن رمضان اور حسنین اختر نے بحرین کے شہر منامہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مین 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔
ماسٹرز فائنل میں محمد آصف نے بھارتی کھلاڑی…
