Browsing Category

کھیل

کھیل

نیشنل باکسنگ چیمپئن ذیشان علی کا آبائی علاقے میں پہنچنے پر شاندار استقبال

:ضلع پتوکی کے نواح حبیب آباد کے محنت کش کے بیٹے ذیشان علی کا باکسنگ نیشنل چیمپئن بننے کے بعد اپنے آبائی علاقے میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ، ذیشان علی نے مختلف گیمز میں درجن بھر میڈلز اور گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد 3 بار نیشنل…

این سے ینگ کا چائنا ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کےویمنز سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز

جنوبی کوریا کی نامور کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ این سے ینگ بی ڈبلیو ایف چائنا ماسٹرز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ 21 سالہ جنوبی کورین بیڈمنٹن سٹار نے ویمنز سنگلز…

عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا فاسٹ اورسپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا، پی سی بی ترجمان

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمرگل اور سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بالترتیب فاسٹ اور سپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ان دونوں کی پہلی اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹونٹی سیریز ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے…

تراوس ہیڈکی شاندار سنچری،آسٹریلیا نے بھارت کو6وکٹوں سے شکست دے کرریکارڈچھٹی بارآئی سی سی ورلڈکپ…

:آئی سی سی ورلڈکپ 2023میں تراوس ہیڈ کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں 6وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ چھٹی بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے ، کے ایل راہول اور ویرات کوہلی نے…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو، تاجکستان فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

:فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو، تاجکستان فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تاجکستان ٹیم دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچی توتاجکستان سفارت خانہ سے سفارت کار نزارو اور دیگر اراکین نے ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر سہولیات،…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں منگل کو مدمقابل ہوں گی

:فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں منگل کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب…

پاکستان کپ فائنل، پشاور ریجن نے کراچی وائٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام…

پاکستان کپ کے فائنل میں پشاور ریجن نے کراچی وائٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، کراچی وائٹس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 103 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، محمد عمران نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، پشاور ریجن نے 104 رنز…

ایشیا کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 10 اوورز پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان 63 اور آغا سلمان 12 رنز بناکر ناٹ…

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بدھ کو بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے میچ میں بابراعظم صرف 31 اننگز میں تیز ترین 2000 ون ڈے رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ ویرات…

ایشین ممالک میں فٹبال کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جائیں، رئیس خان

کراچی( ) مارٹا وومن فٹبال کلب کے بانی و صدر رئیس خان نے فیفا ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم اسپین، فیفا کے صدر جیانی انفن ٹینو، برطانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر و دیگر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 6افریقی ٹیموں سمیت 32وومن فٹبال ٹیموں کے درمیان…