خواتین کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے کراچی میں کیمپ جاری

26

 کراچی، 20 جولائی 2025  : پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے اور اس سے بھی زیادہ اہم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے کراچی میں سخت ترین تربیت سے گزر رہی ہے۔ اب اپنے 13ویں دن میں داخل ہونے والے اس اسکلز اور فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو سخت ورزشوں کا سامنا ہے۔ آج صبح حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے طویل سیشن میں بیٹنگ، بولنگ، اور فیلڈنگ کی مشق کی

Comments are closed.