Browsing Category

کھیل

کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل، عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور حسن علی کراچی کنگز میں شامل

:عماد وسیم ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)کے نویں ایڈیشن کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے بدھ کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ نے عماد وسیم کو پلاٹینم کیٹگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ…

ویمنز بگ بیش لیگ ،برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈرویمنز کے درمیان ایلیمینیٹرمیچ (کل)کھیلا جائے گا

:کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام جاری ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ لیگ میں برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر ویمنز ٹیموں کے درمیان ایلیمینیٹرمیچ کل (منگل کو ) پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن…

انگلش پریمیئر لیگ،آرسنل نے پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی سے پہلی پوزیشن چھین لی

:انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آرسنل کی ٹیم 30 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ دفاعی چیمپئن کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے اور وہ 29 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر…

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو رن…

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو رن آؤٹ کرنے بعد سے آج تک بھارتی فینز کی جانب سے نفرت بھری ای میلز موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے…

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ؛ رضوان اور شاداب کا ردعمل آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر حیریت کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 26 نومبر کو کھیلا جائے گا

:بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 26 نومبر کو گرین فیلڈ انٹرنیشنل سٹیڈیم، تھیروواناتھاپورام میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پانچوں ٹی ٹونٹی میچز نائٹ ہوں گے ۔ میزبان بھارتی…

ویمنز بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز اور میلبورن رینیگڈز کے درمیان (کل) مقابلہ ہو گا

:کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں کل( ہفتہ کو )ایک میچ کا فیصلہ ہوگاجس میں میلبورن سٹارز اور…

ویمنز بگ بیش لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ (کل) ہوگا

:کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ لیگ میں کل(جمعہ کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر کی خواتین ٹیموں کے درمیان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈمیں کھیلا…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری قومی…

:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مزید تین باؤلرز کو شامل کر لیا۔ پی سی بی کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی میں شامل کیا گیا ہے۔…

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی پہلے نمبر پربراجمان

:انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم ٹیبل پر 28 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔لیور پول اور آرسنل کی ٹیموں کے 27،27 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ…