Browsing Category
کھیل
کھیل
عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ (کل) نیدرلینڈ زکے خلاف کھیلے گا
ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ (کل)بدھ کو نیدرلینڈ زکے خلاف کھیلے گا۔
یہ ٹورنامنٹ 5 سے 16 دسمبر تک کھیلاجائےگا۔ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو نیدرلینڈ ز،…
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے دوکوچز آسٹریلین کھلاڑیوں اور کو اعلیٰ معیار کی تربیت دینے کےلئے آسٹریلیا…
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے دوکوچز آسٹریلین کھلاڑیوں اور کوچز کو جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کےلئے آسٹریلین بلائنڈ کرکٹ کونسل کی دعوت پر آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں جہاں پر وہ آسٹریلیا کے بلائنڈ کھلاڑیوں اور کوچز کو تربیت دے رہے ہیں۔
پاکستان…
ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 3میچوں کا فیصلہ ہوگا
:امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں( کل)منگل کو مزید 6 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ بنگلہ ٹائیگرز اور موریس ویل سیمپ آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے…
پاکستانی کھلاڑی نور زمان چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
:پاکستانی کھلاڑی نور زمان فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل…
ڈپٹی کمشنر سائوتھ گرلز اینڈبوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ،4میچوں کا فیصلہ
:ڈپٹی کمشنر سائوتھ گرلز اینڈبوائز باسکٹ بال چیمپئن میں مزید چار میچوں کے فیصلے ہوئے۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن جنوبی کے زیراہتمام الائنس آف مارکیٹس آرام باغ کے اشتراک سے انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر ڈپٹی کمشنر سائوتھ گرلز اینڈ…
بنگلہ دیش نے تیج الاسلام کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150 رنز سے شکست…
بنگلہ دیش نے تیج الاسلام کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 332 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 181 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، تیج الاسلام نے 6…
سلیکشن کمیٹی میں ’’فکسرز‘‘ کو شامل کرنے پر مداح بورڈ پر برس پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر مداحوں نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین نے لکھا کہ تاریخی اسپاٹ فکسنگ میں مجرم قرار پانے والے پلئیر کو سلیکشن…
پاکستان میں والی بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، کھیل کے فروغ کیلئے وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان…
:پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسانے ریمائرس فیراس نے کہا ہے کہ پاکستان میں والی بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے ، قومی ٹیم کی ایشین گیمز میں کارکردگی اچھی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں آغاز
:پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ۔
افتتاحی روز کھیلے گئے مردوں کے مقابلے میں مصر کے زئیاد ابراہیم نےسپین کے ارون استرے کو 0-3 سے، ملائیشیا کے دونکن…
فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل میچ جرمنی اور فرانس کے درمیان 2 دسمبر کو کھیلا جائے گا
:فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں جاری فیفا انڈر17 فٹ بال ورلڈ کپ کا انیسواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور فرانس کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 2 دسمبر کو…
