Browsing Category
کھیل
کھیل
کھیل کی خبریں جامعہ زرعیہ میں ڈربی ریس کا انعقاد، ملک بھرسے 84 تربیت یافتہ گرے ہاؤنڈز کی شرکت
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں 56 ویں گرے ہاؤنڈ ڈربی ریس کاانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے84 تربیت یافتہ گرے ہاؤنڈز نے شرکت کی۔
زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف فارمز کے زیر اہتمام چیمپئن شپ کا افتتاح وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل…
نیوزی لینڈ ویمنز نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان ویمنز کو 6 رنز سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ ویمنز نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان ویمنز کو 6 رنز سے شکست دے دی ۔ خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا ۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 137 رنز بنائے ، نیوزی لینڈ ویمنز نے 15…
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل(اتوار کو) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا ، اسی روز دوسرے میچ میں نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے۔ انہیں یہ تکلیف پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن8اوورز کرانے کے بعد ہوئی جس کے سبب انہیں میدان سے باہر آنا پڑا۔ پی سی بی کے مطابق 25 سالہ…
نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد 80ہوگئی ہے۔
پی سی بی سے جمعہ…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8، کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔نیشنل بینک اسٹڈیم میں گذشتہ شب کھیلے گئے میچ میں سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ملک نے 5چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 54…
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا
ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جاری ملائشیا کے شہر کوالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 0-4 سے ہرادیا ہے۔ ارشد لیاقت نے اپنی شاندار ہیٹرک مکمل کی۔ ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے…
ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں( کل )جمعرات کو مزید 3میچزکا فیصلہ ہوگا
امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں( کل)جمعرات کو مزید 6 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہوں گی۔ پہلا میچ بنگلہ ٹائیگرز اور چنائی بریوز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،…
نسیم شاہ کانیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز
سٹار پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔
سرجری…
انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 2میچ کھیلے جائیں گے
انگلش پریمیئر لیگ میں کل(بدھ کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے 32 ویں سیزن کے 125 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں وولور ہیمپٹن…
