Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، میزبان ٹیم نے واحد ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ویمنز کو 347 رنز سے ہرا کر تاریخ رقم کی ۔بھارت کی یہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ڈے میچ میں ایک وکٹ سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سخت مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میڈی گرین نے 83 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17دسمبر کو یونیورسٹی اوول،ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم ان دونوں نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے اور وہ اپنے دورہ…

ڈیوڈ وارنر کی پاکستان کےخلاف پرتھ ٹیسٹ میں کیریئر کی 26 ویں سنچری

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 26ویں سنچری جڑ دی۔ جمعرات کو پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں…

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی…

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 دسمبر کو مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل )میں 16 دسمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سینٹ جارج، گریناڈامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان برطانوی ٹیم کے…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنز کو 131 رنز سے ہرا دیا

سوزی بیٹس کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بڑے مارجن 131 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سوزی بیٹس نے 108 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی…

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آسٹریلوی دارالحکومت کینبرامیں کھیلا گیا چار روزہ…

بھارت اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے ممبئی میں شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 14 سے 17 دسمبر تک ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل سپورٹس اکیڈمی، نوی ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل مہمان انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے میزبان بھارتی ویمنز ٹیم کو تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر…