Browsing Category

کھیل

کھیل

لاہور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین اتھلیٹکس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا

لاہور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین اتھلیٹکس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا ہے، گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے اتھلیٹکس کے مقابلوں میں لاہور نے پہلی ،پشاور نے دوسری اورمالاکنڈ بورڈ کے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔سپورٹس…

نویں بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ میں فائنلز(کل) کھیلےجائیں گے

اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام جاری 9 ویں بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ مین فائنلز کل (اتوار کو )اسلام آباد ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر تین سو سے زائد مرد اور…

پروٹیز بلے باز ڈین ایلگر کا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈین ایلگر بھارت کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 36 سالہ ڈین ایلگر کے فیصلے کی تصدیق کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے)نے کر دی ہے۔ تجربہ کار…

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے ہرا کر سیریز 2-3 سے جیت…

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-3 سے اپنے نام کرلی ۔ویسٹ انڈیز ٹیم نے 133رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میزبان ٹیم کے…

کھیل کی خبریں سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی ٹیمیں مینزبگ بیش لیگ کے گیارہویں میچ میں (کل) پنجہ…

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 13 واں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کوسخت اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں کل(جمعہ کو )ایک میچ کا فیصلہ ہوگا۔ لیگ کا گیارہواں میچ سڈنی سکسرز اور…

کارپوریٹ چیلنج کپ ، رائونڈ میچز میں نیٹ سول ، آئی پی سی ،سی بی ایس، ڈسکون کی کامیابی

کارپوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کے پانچویں ایڈیشن میں مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیٹ سول نے سروس کی ٹیم کو پچھاڑ دیا۔ سروس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے20 اوور میں 167 رنز بنائے۔نیٹ سول کی…

خراب کارکردگی ،شمرون ہیٹمائر انگلینڈ کے کے خلاف آخری دو ٹی ٹونٹی میچز سے باہر ہوگئے

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے آخری دو میچوں کے لیے شمرون ہیٹمائر کو سکواڈ سے ڈراپ کر دیا ہے جبکہ فاسٹ بائولر الزاری جوزف کو آرام دیا گیا ہے۔26 سالہ شمرون ہیٹمائر جو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں بھی…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) کرائسٹ چرچ میں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل(پیر کو )کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ، نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 131 رنز اور دوسرے میچ میں ایک…

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری…

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 450 رنز کا ہدف دیا…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) اتوار کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل(اتوار کو)ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ، بنگلہ دیشی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی ، نیوزی لینڈ کو…