Browsing Category

کھیل

کھیل

افغانستان کیخلاف میچ میں شاداب خان کا حیران کن کیچ، ویڈیو وائرل

ہمبنٹوٹا: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کر دیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا اور ہدف کا تعاقب کرنے والی افغان ٹیم کے ابتدائی…

بابراعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے، ویرات کولی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں کہا ہے کہ ’بابراعظم تمام فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے‘۔  بھارتی اسپورٹس چینل کو دیےگئے ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ بابراعظم کے ساتھ میرا پہلا…

ویمنزفٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

ریاض: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا سعودی عرب کےفٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ سعودی فٹ بال کلب ایسٹرن فلیمز نے سوشل میڈیا پر ویمنز ٹیم کی کپتان ماریہ خان سے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ماریہ خان…

آئی سی سی کا ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار فروخت کی جائیں گی، 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی…

عامر ڈربی شائر ٹیم کیلئے ’اثاثہ‘ ہیں، مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈربی شائر ٹیم کیلئے ’’اثاثہ‘‘ قرار دیدیا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ محمد عامر عالمی کرکٹ کے بہترین بالرز میں…

ایشین ہاکی ٹرافی؛ ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

 چنئی: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملائشیا نے پاکستان کو با آسانی 1-3 سے شکست دے دی۔ ہاف…

پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سیکیورٹی گارنٹی سے مشروط

 اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کے معاملے پر اہم فیصلہ ہوگیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی گارنٹی ملنے پر ہی ٹیم کو بھارت بھیجا جائے گا۔ ذرائع  کے مطابق اجلاس میں…

مراکش کی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی

مراکش کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق صحت اور حفاظت کی وجوہات کی بنا ءپر فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے…

بھارتی کرکٹ ٹیم کو کمزور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ، مداحوں نے سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے…

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ…

یووراج سنگھ سے1 اوور میں 6 چھکے کھانے والے باؤلر سٹیورٹ براڈ نے اس حوالے سے بالآخر خاموشی توڑ دی

برطانوی باؤلر سٹیورٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، اس موقع پر پہلی بار انہوں نے یووراج سنگھ سے 1 اوو ر میں 6چھکے کھانے کے بارے میں بھی اپنے تجربے کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یووراج سنگھ کے چھکوں نے انہیں ذہنی طور پر مضبوط ہونے…