Browsing Category
کھیل
کھیل
کولمبو ٹیسٹ؛ تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے اور 397 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
تیسرا روز
کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے…
پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا
کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز، ارشد اقبال…
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا
پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن بن گئے۔
پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی گئی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔
1986 کے بعد حمزہ پہلے…
پانچ پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے
لاہور: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ایک بار پھر کھلاڑیوں کی مانیٹرنگ کرنے میں ناکام ہوگیا، 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے۔
کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام دکھائی دے رہی جس کے باعث پاکستان…
میسی کی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو وائرل
میامی: ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی کی اپنی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیونل میسی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک شاپنگ مارٹ…
ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیٹ بنانے والے والی کمپنی گرے نکلز کے برانڈ ایمبسڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے…
’’ورلڈکپ؛ ٹیم بہترین ہے! کوئی وجہ نہیں ہم فائنل تک نہ پہنچیں‘‘
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔
مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے…
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں…
یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے
یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں…
ذکا اشرف سے ملاقات، جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی
ڈربن: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کی ڈربن میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں نے مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں برف پگھلنا شروع…
