پاکستان کی ایف آئی ایچ نیشنز کپ کوالالمپور کے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف شاندار فتح

32

پاکستان کی ایف آئی ایچ نیشنز کپ کوالالمپور کے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف شاندار فتح

پاکستان کی فرانس کے خلاف ہاکی سیمی فائنل میں شاندار فتح پر قومی ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد — صدرِ مملکت

کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی، جذبے اور ٹیم ورک کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں — صدرِ مملکت

قومی ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا — صدرِ مملکت

یہ فتح قوم کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے — صدرِ مملکت

ہاکی ٹیم کی صلاحیت، عزم اور محنت قابلِ تحسین ہے — صدرِ مملکت

مجھے یقین ہے کہ ٹیم فائنل میں بھی اسی جذبے سے کامیابی حاصل کرے گی — صدرِ مملکت

Comments are closed.