Daily Archives

June 23, 2025

مکران کی بجلی ایران سے بند

مکران کی بجلی ایران سے بند کوئٹہ ؛ ہمسایہ ملک ایران سے132kVپیشن۔مند اور132kV پولان۔جیوانی ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی فراہمی معطل، کیسکو ترجمان کوئٹہ:ایران سے132kV کی دونوں ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے مکران ڈویژن کے تمام…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت ضلع گوادر میں جاری پانی کے سنگین بحران سے متعلق ایک اہم اجلاس…

گوادر 23 جون: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت ضلع گوادر میں جاری پانی کے سنگین بحران سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران اور مقامی منتخب نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں ایگزیکٹو انجینیئر پبلک ہیلتھ مومن بلوچ، ایس ڈی او…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر بیوٹمز یونیورسٹی میں ہو این ایچ…

کوئٹہ 23 جون: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کا پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر بیوٹمز یونیورسٹی میں ہو این ایچ سی آر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں مہاجرین موجود ہیں جو اپنے اپنے…

عوامی مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں کھلی کچہری کا…

جھل مگسی 23جون: عوامی مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کی جانب سے سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر کی ہدایت پر عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی صدر…

کمانڈنٹ میوند بریگیڈ کرنل فاروق اشرف اور ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ نے فیتہ کاٹ کر گرلز کالج…

کوہلو 23 جون 2025: کمانڈنٹ میوند بریگیڈ کرنل فاروق اشرف اور ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ نے فیتہ کاٹ کر گرلز کالج کوہلو کا افتتاح کیا ہے۔ جہاں انہوں نے کالج کے مختلف شعبوں، کلاس رومز ، لائبریری اور کمپیوٹر روم کا تفصیلی دورہ کیا اور…

گورنر بلوچستان / پناہ گزینوں کا عالمی دن

گورنر بلوچستان / پناہ گزینوں کا عالمی دن پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر بیوٹمز یونیورسٹی میں ہو این ایچ سی آر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں مہاجرین موجود ہیں جو اپنے اپنے ملکوں میں…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خلیل احمد نے مختلف…

جعفرآباد 23جون: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خلیل احمد نے مختلف سرکاری محکموں بشمول لائیو اسٹاک، سوشل ویلفیئر، اسپورٹس اور زکوٰۃ کے دفاتر کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ان دفاتر…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) خالد…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) خالد عنایت اللہ خان کی گورنر ہاوس میں ملاقات ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں پنیالہ اور کڑی خیسور میں نادرا سنٹرز کے قیام اور نادر آفس…

سندھ اسمبلی بجٹ سیشن سے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا خطاب 

سندھ اسمبلی بجٹ سیشن سے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا خطاب  انہوں نے بتایا کہ سندھ کے  سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ اطلاعات نے "آئی ورک فار سندھ" ایپ متعارف کرائی، جو 14 مارچ 2025 کو…

بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار…

کوئٹہ، 23 جون2025: بلوچستان چیس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کلاسیکل چیس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے آئے ہوئے 150 سے زائد ذہین اور پرجوش کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ یہ علمی اور دماغی کھیل کا رنگا…