وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار…
کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے چمن میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے لیویز اہلکار عصمت اللہ کے گھر جا کر ان کے والد سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ ڈی جی…
