صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ماں کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے، ان کا بچھڑ جانا ناقابلِ بیان دکھ اور صدمہ ہے

19

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ماں کا سایہ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے، ان کا بچھڑ جانا ناقابلِ بیان دکھ اور صدمہ ہے۔ سردار عبدالرحمن کھتیران نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جسٹس جمال خان مندوخیل اور اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Comments are closed.