Daily Archives

June 14, 2025

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا

دالبندین،14 جون – ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف شعبوں کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع چاغی میں تعلیمی بہتری کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل…

ضلع حب میں بچوں کو موذی امراض سے بچانے کے لیے بگ کیچ اپ ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

حب،14 جون: ضلع حب میں بچوں کو موذی امراض سے بچانے کے لیے بگ کیچ اپ ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضا کھوسہ نے کی۔تقریب میں میئر…

شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے…

مستونگ، 14 جون: شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے خون عطیہ کیا۔ کیمپ کے ساتھ ساتھ ایک آگاہی واک بھی…

ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام بیگ کیچ اپ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایک مؤثر اور معلوماتی آگاہی تقریب…

گوادر: ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام بیگ کیچ اپ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایک مؤثر اور معلوماتی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کا آغاز 16 جون سے ہو رہا ہے جو 28 جون تک جاری رہے گا۔ اس دوران پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے تمام…

حفاظتی ٹیکہ جات سے متعلق آگاہی ورکشاپ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد…

لورالائی، 14 جون: حفاظتی ٹیکہ جات سے متعلق آگاہی ورکشاپ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی، جس میں ڈی ایچ او لورالائی ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہ زمان، کمیونیکیشن آفیسر کامنیٹ ​​(یونیسیف)، ڈی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے…

کوئٹہ، 14 جون:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے ملاقات کی. ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ بھی شریک تھیں ملاقات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، عوامی فلاح و…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ”زہرو سے ہیرو” ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ…

کوئٹہ، 14 جون: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ''زہرو سے ہیرو'' ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم بلوچستان بھر، بالخصوص کوئٹہ میں 16 جون سے شروع کی جا رہی ہے، جس کے دوران 2 لاکھ 53 ہزار بچوں کو مختلف بیماریوں سے…

ضلع خضدار میں حفاظتی ٹیکہ جات کی 12 روزہ خصوصی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

خضدار 14 جون: ضلع خضدار میں حفاظتی ٹیکہ جات کی 12 روزہ خصوصی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ ضلع خضدار کی 33 یونین کونسلز میں بگ کیچ اپ مہم کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضدار علم دین کی سربراہی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر…

آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافی،صدر کشمیر…

مظفرآباد (پی آئی ڈی) 14 جون: آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافی،صدر کشمیر بیٹ رپورٹرز انجنئیر اصغر حیات کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر…

چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا نے آزاد کشمیر کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم کشمیر آرفن ریلیف…

میرپور (پی آئی ڈی)14 جون: چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا نے آزاد کشمیر کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے بانی سربراہ و چیئرمین چوہدری محمد اختر کے ساتھ ون ٹو ون تفصیلی ملاقات کی۔ چیئرمین ضلع کونسل نے چوہدری…