Daily Archives

June 14, 2025

ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے/ریسکیو 1122 سردار وحید خان نے کنٹرول روم ریسکیو 1122 اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی…

میرپور (پی آئی ڈی)14 جون: ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے/ریسکیو 1122 سردار وحید خان نے کنٹرول روم ریسکیو 1122 اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفس ریسکیو 1122 میرپور کا دورہ کیا۔ اس دورہ کے دوران ڈائریکٹر جنرل نے کنٹرول روم کا تفصیل دورہ کیا اور جملہ…

آزاد جموں وکشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے ایران پر اسرائیل کے بلا اشتعال حملے اور اس کے…

میرپور (پی آئی ڈی)14جون- آزاد جموں وکشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید نے ایران پر اسرائیل کے بلا اشتعال حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی اور دیگر نقصان کی شدید مذمت اور اپنے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے…

اسسٹنٹ کمشنراسلام گڑھ یاسر آفتاب گردیزی کا ہمراہ ایکسین برقیات چکسواری خواجہ وقار حنیف،نائب مہتمم…

میرپور (پی آئی ڈی)14 جون: اسسٹنٹ کمشنراسلام گڑھ یاسر آفتاب گردیزی کا ہمراہ ایکسین برقیات چکسواری خواجہ وقار حنیف،نائب مہتمم اسلام گڑھ راجہ یاسر بشیر اور سب انجینئر برقیات کاکڑہ احتشام الحق جنجوعہ آہیسکو گرڈ اسٹیشن اسلام گڑھ کا ہنگامی دورہ!،…

میرپور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (MUST) کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر انور خطاب نے صدر انجمن فلاح و…

میرپور (پی آئی ڈی)14 جون: میرپور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (MUST) کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر انور خطاب نے صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپور ڈاکٹر طاہر محمود سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات فری کڈنی ڈائیلاسز سنٹر میرپور، ڈویژنل ٹیچنگ…

پاکستان کوسٹ گارڈزکی بلوچستان کے علاقے گڈانی میں کاروائی، بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی غیرملکی…

پاکستان کوسٹ گارڈزکی بلوچستان کے علاقے گڈانی میں کاروائی، بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی غیرملکی شراب برآمد مورخہ 14جون 2025: پاکستان کوسٹ گارڈز اپنے فرائض منصبی کی ادا ئیگی کرتے ہو ئے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف برسرپیکار ہے۔ گزشتہ روز…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 4 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 39 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 299.100 کلو گرام منشیات برآمد۔ چنگی نمبر 26، اسلام آباد کے قریب گاڑی سے…