Daily Archives

June 17, 2025

گورنر بلوچستان / ایرانی قونصل جنرل، ملاقات

پاکستان ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کی مسلسل مذمت کرتا رہا ہے اور اسے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی سمجھتا ہے۔ ہم اس مشکل وقت میں اپنے برادر پڑوسی ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔…

گورنربلوچستان / ہیڈ آف مشن’ رائل نارویجن سفارتخانہ

صوبہ بلوچستان اپنے محل وقوع اور قدرتی وسائل و قیمتی معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے بہت جغرافیائی اہمیت کا حامل صوبہ ہے۔ ناروے کے سرمایہ کار بلوچستان میں شپ بریکنگ، ماہی-گیری اور خاص طور پر ہائیر ایجوکیشن سیکٹر میں دستیاب منافع بخش…

گورنر بلوچستان / ڈاکٹر شعیب سڈل، ملاقات

پاکستان کا آئین تمام شہریوں کو برابر سمجھتا ہے. ون مین کمیشن کی جانب سے اقلیتوں کی جبری تبدیلی کو روکنے، ان کی جائیدادوں کے تحفظ اور مساوی مواقع و سہولیات کو یقینی بنانے کی کاوشیں خراج تحسین کے مستحق ہیں. ملاقات میں اقلیتوں کے حقوق اور…

اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیازعلی بلوچ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی  ناجائز منافع خوری اور سرکاری ریٹ…

ضلع چمن 17جون:۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیازعلی بلوچ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی  ناجائز منافع خوری اور سرکاری ریٹ سے زیادہ ریٹ پر تیل فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد پمپس کو سیل اور مالکان کو گرفتار کر لیا گیا- ڈی سی چمن…

!… بلوچستان سول سیکریٹرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن

کوئٹہ 17جون:۔ نشرو اشاعت بلوچستان سول سیکریٹرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بلوچستان سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسیشن کا گرینڈ الائینس کی احتجاجی شیڈول اور سیکریٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نام کو احتجاج میں شامل کرنے پر حیرت…

اوستہ محمد پل کی تعمیر پر کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم کا حملہ

اوستہ محمد (رپورٹ حنیف بلوچ ) اوستہ محمد پل کی تعمیر پر کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم کا حملہ. دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گئی سیکورٹی فورسز اور پولیس انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے دہشت گردوں کی…

چٹا پڑ چھپڑیاں ھاڑی چیڑ  کےمقام پجارو گاڑی حادثے کا شکار

رنگلہ (راجہ اعجاز نذیر) چٹا پڑ چھپڑیاں ھاڑی چیڑ  کےمقام پجارو گاڑی حادثے کا شکار۔ 18  سالہ نوجوان  عبد الہادی ولد گلفراز اور خاتون تبسم بی بی زوجہ عاشق علی خان عمر 24 سال جاں بحق ،  ایک خاتون شدید زخمی۔ابتدائی  اطلاعات کے مطابق بد قسمت…

عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) عید الاضحی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے من پسند جیالوں سے ملاقات پر تحفظات کا اظہار. ترجمان صدر مملکت وسابق ممبر پنجاب اسمبلی عامر فدا پراچہ پر صدر زرداری سے ملاقات کی راہ میں رکاوٹ اور سازش کا الزام جیالوں…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل احمد شریف کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل احمد شریف کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آمد پر انتظامیہ اور طالبات نے پُرجوش استقبال کیا ڈی جی آئی ایس پی آر نے طالبات کو "آپریشن بنیان مرصوص" میں دشمن کے…

اطالوی بحری جہاز انتونیو مارچیلیا دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ کے لیے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

اطالوی بحری جہاز انتونیو مارچیلیا دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ کے لیے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا کراچی، 17 جون 2025: اطالوی بحریہ کا جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیا تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ اطالوی بحری جہاز کا یہ دورہ…