Daily Archives

June 13, 2025

چیئرمین سوشل ڈیولپمنٹ کمیٹی گھوٹکی عبدالباری پتافی نے کہا ہے کہ میرپور ماتھیلو میں جدید لائبریری…

میرپور ماتھیلو ( نمائندہ ) چیئرمین سوشل ڈیولپمنٹ کمیٹی گھوٹکی عبدالباری پتافی نے کہا ہے کہ میرپور ماتھیلو میں جدید لائبریری قائم کرنے کا مقصد طلب و طالبات کو تعلیم اور تحقیق کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے، حکومت سندھ عوام کی فلاح وبہبود کے لئے…

کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع لورالائی عبدالحمید لہڑی ںے ملاقات کی

لورالائی 13جون: کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع لورالائی عبدالحمید لہڑی ںے ملاقات کی. اس موقع پر انہوں کمشنر لورالائی ڈویژن کو محکمہ صحت سے متعلق ضروری امور پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ ڈی ایچ او لورالائی نے محکمہ صحت میں…

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لسبیلہ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا

لسبیلہ 13جون: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لسبیلہ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں DSP سرکل اوتھل حاصل خان قمبرانی ، ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے تمام تھانہ جات کے SHOs ، اہم ڈیوٹیوں پر تعینات ملازمان پولیس اور دفتر اسٹاف نے شرکت کی۔ پولیس دربار سے ایس…

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹو آفیسرانجینئریوسف شاہ خان نے جمعہ کے روز کوئٹہ میں…

کوئٹہ:13جون 2025ء۔۔۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے چیف ایگزیکٹو آفیسرانجینئریوسف شاہ خان نے جمعہ کے روز کوئٹہ میں کیسکو لیاقت بازار سب ڈویژن کے دفترکا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پرچیف انجینئر آپریشن شوکت علی جوگیزئی، چیف انجینئر(کسٹمر…

سول ملٹری اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ۔۔۔ سماہنی کے علاقہ چاہی گاہی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا…

بھمبر(پی آئی ڈی) سول ملٹری اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ۔۔۔ سماہنی کے علاقہ چاہی گاہی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا- کیمپ کا انعقاد گورنمنٹ بوائز مڈل سکول نہالہ چاہی میں کیا گیا میڈیکل کیمپ میں پاک آرمی اور محکمہ صحت کے ماہر…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 2 کاروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 2 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 12.93 کلو گرام منشیات برآمد۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والے مسافر کے بیگ سے 2.130…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختارحسین اور ڈی جی ایس ڈی ایم کو ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نواز نے ویڈیو لنک پر…

بھمبر(پی آئی ڈی) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختارحسین اور ڈی جی ایس ڈی ایم کو ڈپٹی کمشنرچوہدری حق نوازنےویڈیو لنک پر بریفنگ میں بتایا کہ تیاریاں مکمل ہیں۔جملہ ادارہ جات کو الرٹ اور پلان آف ایکشن ترتیب دے دیاگیاہے۔حکومت آزادکشمیر کی ہدایت پر…

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے جسٹس سردارلیاقت حسین سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر…

اسلام آباد 13 جون: صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے جسٹس سردارلیاقت حسین سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر عدالت العالیہ کے عہدہ کاحلف لیا۔ حلف برداری کی پر وقار تقریب ایوان صدر کشمیر ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں…

ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شازیہ صدیق کی زیر صدارت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل…

مظفرآباد (پی آئی ڈی)13جون: ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شازیہ صدیق کی زیر صدارت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل آفس مظفرآباد میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کا بنیادی مقصد ریجن مظفرآباد کے تحت آنے والے اضلاع نیلم، مظفرآباد…

ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت ریڑھی بانوں، انجمن تاجران، مئیر و ڈپٹی مئیر میونسپل…

کوٹلی (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت ریڑھی بانوں، انجمن تاجران، مئیر و ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن کوٹلی، مجسٹریٹ بلدیہ اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں جاری انسدادِ تجاوزات…