اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

23

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

2 کاروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 2 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 12.93 کلو گرام منشیات برآمد۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والے مسافر کے بیگ سے 2.130 کلو کوکین برآمد، ملزم گرفتار۔

حیدرآباد میں مسافر بس میں سوار ملزم کے قبضے سے 10.8 کلو چرس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

Comments are closed.