Daily Archives

June 1, 2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی امیدوار حناء ارشد…

لاہور: 1 جون، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی امیدوار حناء ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر، پارٹی قیادت اور کارکنان کو مبارکباد وزیرِ اعظم کا مسلم لیگ ن پر اعتماد پر سیالکوٹ کے…

چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں…

مظفرآباد( پی آئی ڈی) یکم جون- چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں ضلعی عدلیہ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کر کے انکی عدلیہ کے لیے بالخصوص عام…

ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے/ریسکیو 1122 سردار وحید خان کی ہدایت پہ ریسکیو 1122 میرپور نے گورنمنٹ…

میرپور (پی آئی ڈی) یکم جون- ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے/ریسکیو 1122 سردار وحید خان کی ہدایت پہ ریسکیو 1122 میرپور نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کلیال میرپور میں سکاؤٹس کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کی از سر نو تشکیل کے حوالے سے تربیتی سیشن کا…

کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے عید الضحی کے موقع پر ڈویژن میرپور کے مختلف علاقوں میں لگائی…

میرپور(پی آئی ڈی) یکم جون- کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے عید الضحی کے موقع پر ڈویژن میرپور کے مختلف علاقوں میں لگائی گئی منڈی مویشیاں میں آزاد جموں و کشمیر انسداد بے رحمی جانوراں قانون مجریہ 2014 کی دفعہ 17 کے تحت جانوروں کے لئے…

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے بھائی اور وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کے تایا حاجی…

چکسواری/ میرپور (پی آئی ڈی) یکم جون- آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے بھائی اور وزیر حکومت چوہدری قاسم مجید کے تایا حاجی عبدالعزیز کی وفات پر وزیرفیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت اور دیگر…

کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری مختارحسین نے ممتاز پروفیسر پرنسپل راجہ بڈھے خان بوائزگورنمنٹ کالج سماہنی…

یکم جون- سماہنی(پی آئی ڈی)۔ کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری مختارحسین نے ممتاز پروفیسر پرنسپل راجہ بڈھے خان بوائزگورنمنٹ کالج سماہنی پروفیسرراجہ افتخاراحمدخان کی محکمانہ ریٹائرمنٹ پر خراج عقیدت پیش کیا، کمشنرمیرپور نے کالج پرنسپل وسٹاف کو سلام…

وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بخاری نے یونیورسٹی کےاکیڈمک سٹاف…

مظفرآباد(پی آئی ڈی)یکم جون- وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بخاری نے یونیورسٹی کےاکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے انکے عہدوں کا حلف لے لیا۔ حلف لینے والوں میں تنظیم کے نو منتخب عہدیدارن ڈاکٹر…

ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کا عید الاضحی سکیورٹی سے متعلق پیغام

ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کا عید الاضحی سکیورٹی سے متعلق پیغام اسلام آباد پولیس عید الاضحی پر بہترین سکیورٹی انتظامات کے لئے مصروف ہے۔ اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیوں میں پولیس ہیلپ ڈیسک قائم کئے گئے ہیں۔ یہ ڈیسک ٹریفک مسائل، فراڈ یا…

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سینیئر صحافی مظہر شیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے

اناللہ وانا الیہ راجعون آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سینیئر صحافی مظہر شیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ صحافت کیلئے مرحوم مظہر شیخ کی…

اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام گلوبل پیرنٹس ڈے کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد پولیس کے زیر اہتمام گلوبل پیرنٹس ڈے کے حوالے سے تقریب تقریب میں اسلام آباد پولیس کے مرد و خواتین افسران اور والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء تقریب نے والدین کی عظمت، کردار اور تربیت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…