Daily Archives

June 20, 2025

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کے زیرصدارت محرم الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے…

سبی 20 جون 2025: ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کے زیرصدارت محرم الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- جسمیں 63 ونگ سے کرنل شہریار ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل وحید شریف عمرانی ، اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ ،…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کی صحت کے تحفظ اور خوراک کی بہتری کیلئے جاری مہم کے تحت…

کوئٹہ 20 جون: بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کی صحت کے تحفظ اور خوراک کی بہتری کیلئے جاری مہم کے تحت نوحصار میں سیوریج واٹر سے کاشت کی جانے والی غیر صحت بخش سبزیوں کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تازہ ترین ایکشن میں 35 ایکڑ…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ…

کوہیٹہ 20 مارچ 2025: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے. صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری ترقی اور خوشحالی کا دارومدار…

چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت ، قومی احتساب بیورو…

​کوئٹہ، 18جون 2025: چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت ، قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے18 جون کو یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کے طلباء اور اساتذہ کے ایک وفد کو مدعو کیا۔ وفد کی قیادت نفسیات کے شعبہ کی…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے رورل ہیلتھ سینٹر روجہان جمالی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طبی سہولیات،…

جعفرآباد 20جون 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے رورل ہیلتھ سینٹر روجہان جمالی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز اور…

محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

جعفرآباد 20 جون: محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا- جس میں محرم الحرام کے عشرہ اول کے دوران سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، صحت عامہ اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں گردو غبار کے ساتھ…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ اور ہفتے کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں گردو غبار کے ساتھ موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، چاغی، خاران، پنجگور، نوشکی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے لسبیلہ، بارکھان اور…

نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک…

نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم ہے، احسن اقبال اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اسلام آباد کے H-11 سیکٹر میں زیر تعمیر نیشنل…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

گوادر20جون: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں درپیش تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لیے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور،…

بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف بلوچستان کے زیر اہتمام یونیسیف ورلڈ فوڈ…

لورالائی20جون 2025: بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف بلوچستان کے زیر اہتمام یونیسیف ورلڈ فوڈ پروگرام بلوچستان کے تعاون سے لورالائی میونسپل کمیٹی ہال میں ماں اور بچے کی متوازن غذاء اور سماجی رویوں کے موضوع پر دہی سطع…