جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے
گوادر: جیوانی اور پشکان کے مکینوں کے لیے پانی کی فراہمی گزشتہ شب مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ اس اہم پیش رفت کا سہرا ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ گوادر ڈویژن اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے گوادر ایئرپورٹ اسٹیشن سے مرجانی کے پرانے، غیر…
