بیڑ بشام کوہستان مینٹری پہ حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے
شانگلہ(آفتاب حسین) بیڑ بشام کوہستان مینٹری پہ حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے. ریسکیو 1122شانگلہ کے مطابق ضلع کولی پالس بٹیرہ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ جیپ گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں گر گئی حادثے میں 2افراد…
