اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے نورزئی قوم کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
چمن: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے نورزئی قوم کے سربراہ خان حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر کرنل عبدالرشید اچکزئی، ڈی پی او سردار شہریار خان اور دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Comments are closed.