بیڑ بشام کوہستان مینٹری پہ حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے

16

شانگلہ(آفتاب حسین) بیڑ بشام کوہستان مینٹری پہ حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے. ریسکیو 1122شانگلہ کے مطابق ضلع کولی پالس بٹیرہ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔ جیپ گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں گر گئی حادثے میں 2افراد جان بحق جبکہ3 افراد شدید زخمی ہوے۔

ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئ۔شانگلہ ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائ طبی امداد دے کر تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام منتقل کردیے۔گاڑی کوہستان کولی پالس سے علاقہ بٹیرہ جاتے ہوے حادثے کا شکار ہوا تھا۔جانبحق افراد میں ایک بچہ اور ایک عورت شامل ہے جبکہ زخمیوں میں سے ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں ۔۔

Comments are closed.