ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) گوادر کے انچارج ہارون رشید…
گوادر 20جون2025: ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) گوادر کے انچارج ہارون رشید کے ہمراہ زمینوں سے متعلق مختلف پیچیدہ مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع میں زمینوں کی اوورلیپنگ،…
