مستونگ / فائرنگ
مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی دو ٹرالرز گاڑیوں پر فائرنگ
مستونگ: نامعلوم مسلح افراد نے ٹرالرز گاڑیوں کو بلوچستان ہوٹل کے مقام پر نشانہ بنایا، لیویز حکام
مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرالر گاڑیوں کو نقصان پہنچا، لیویز حکام
مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے گاڑی ڈرائیورز محفوظ رہے، لیویز حکام
Comments are closed.