وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی فرانس کے مقابل پاکستان کی جیت پر اظہار مسرت

18

کوئٹہ، 20 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی فرانس کے مقابل پاکستان کی جیت پر اظہار مسرت

پاکستان کا ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پہنچنا ٹیم کی نمایاں کارکردگی کا مظہر ہے، میر سرفراز بگٹی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق خان بگٹی کی سربراہی میں ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے ، وزیر اعلی بلوچستان

پوری قوم کی دعائیں اور نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.