Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کے ٹکٹ کی قیمت جاری
کولکتہ: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔
کولکتہ کے میدان ایڈن گارڈنز پر پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف دو میچز ہوں گے۔ پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف میچ 31 اکتوبر اور انگلینڈ کے…
ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت؛ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم کردی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی میگا ایونٹ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کیلئے ہائی…
بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی پیغام، تصاویر شیئر کردیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بڑی بیٹی کی رخصتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’میری پیاری بیٹی! کل کی طرح…
ذکا اشرف کی محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کی پیش کش
لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق کپتان محمد حفیظ کو کرکٹ کی بہتری کیلئے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کردی۔
ذرائع کے مطابق سابق کپتان محمد حفیظ کو ایڈوائزر، چیف سلیکٹر یا پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ذمہ داری نبھانے کی…
نیدرلینڈز نے ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان سے پہلا میچ ہوگا
بلاوایو: نیدرلینڈز نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
جمعرات کو زمبابوے کے شہر بلاوایو کے کوئن اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت…
ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایک سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان…
ورلڈکپ؛ عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے آفریدی کا بیان سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں مجھے عمر اکمل کی جگہ نہیں نظر آتی۔
مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل سے…
ورلڈکپ شیڈول کا اعلان ہوگیا؛ پاک بھارت میچ کب ہوگا
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، پاکستان ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز 6 اکتوبر کو…
ساف فٹبال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی، آخری میچ میں بھی شکست
نئی دہلی: بھارت میں منعقد ہونے والی ساف فٹبال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم بدترین کارکردگی کے باعث اپنا آخری میچ بھی ہار گئی۔
ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہ چکھ پائی، تیسرے اور آخری میچ میں نیپال نے 1-0 سے شکست دیدی۔
فیصلہ…
سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز : پاکستان نے مزید کتنے گولڈمیڈل جیت لئے؟ جان کر سب کا سر فخر سے بلند ہوجائے
برلن سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے محمد لقمان نے سپیشل ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا، محمد لقمان نے 100 میٹر ریس کا فاصلہ 15.21 سیکنڈ میں…
