Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ کپ 2023ء کوالیفائرز: زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
ہرارے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز…
ایشین چیمپئنز شپ، قومی ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے بھارت جانے کی اجازت مانگ لی
لاہور: بھارت میں منعقد ہونے والی ایشین ہاکی چیمپینز شپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وفاقی حکومت سے این او سی کے لئے درخواست دے دی۔
وفاقی حکومت کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم اپنی قسمت آزمانے کے لئے بھارت جائے گی۔…
اسپیشل اولمپکس؛ پاکستان نے ایک طلائی اورچاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
برلن: جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بیڈمنٹن کے ویمنز ڈبلزیونیفائیڈ ایونٹ میں طلائی اور مینز ڈبل ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے فائزہ ناصر اور ناہین خان پر مشتمل جوڑی نے میسی برلن میں…
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز: پاکستان نے مزید 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا
برلن: اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان نے مزید دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں پہلی بار ورلڈ گیمز میں حصہ لینے والے عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کر…
ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں بابر اور شاہین آفریدی شامل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے نمبر…
پاکستان رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کریگی۔
دی ٹیلی گراف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کی موجودگی اور…
جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ فائنل کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیم ڈیلی الاؤنس سے محروم
بھارت کے خلاف جونئیر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل کھیلنے والی قومی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے بھی محروم ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 100 ڈالر ملنا تھے تاہم فنڈز…
ورلڈکپ؛ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت اور بھارتی بورڈ کے رویے سے مشروط
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) حکام کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے۔
لاہور میں موجود آئی سی سی اور پی سی بی حکام کے درمیان فنانشل ماڈل، بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی شرکت سمیت اہم امورز پر…
ریال میڈرڈ کے کریم بینزیما کو سعودی کلب نے بڑی پیشکش کردی
ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما کو سعودی کلب کی جانب سے 200 ملین ڈالر سے زائد کی پیشکش کی گئی ہے۔
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریال میڈرڈ کے اسٹرائیکر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد نے مبینہ طور پر…
ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج ہونے کا امکان
لاہور: ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے صبرآزما انتظار ختم ہونے کا وقت قریب آگیا تاہم پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔
رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی…
