Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس 2 روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی آفیشلز سے مینجمنٹ کمیٹی کے…
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے
منڈی بہاؤ الدین: پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا…
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
بین الاقوامی ریسلر سمیع زین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد الحرام سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پرو ریسلر ہونے اور ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستگی کی…
ورلڈکپ، بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بی چیف
کراچی: ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد اور پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا معاملہ بدستور غیریقینی سے دوچاراور پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب…
ایشیا کپ جہاں پر بھی ہوا، جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، محمد رضوان
پشاور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ایشیا کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت نے کرنا ہے جہاں بھی ایونٹ ہوا ہم نے وہاں کھیلنا ہے۔
پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ قومی ٹیم کی…
’’بھارت میں ورلڈکپ جیت کر ہندوستان کو تھپڑ لگاکر واپس آئیں‘‘
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے اور جیتنے کا مشورہ دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے ایشیاکپ سے متعلق مسلسل موقف…
کیوی بورڈ نے پاکستان کو وائٹ بال سیریز کی دعوت دیدی، رپورٹس
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سال 2024 کے ابتداء میں پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کھیلنے پر دلچسپی کا اظہار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی بورڈ کی جانب سے پی سی بی کو جنوری 2024 کے ابتدائی دنوں میں نیوزی لینڈ میں کھیلنے کی دعوت دی ہے، جس…
بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کے معاملے پر پی سی بی اور بھارتی بورڈ میں بات چیت شروع نہ ہوسکی
لاہور: بھارت جاکر ورلڈکپ کھیلنے، سکیورٹی اور میچز وینوزپر ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ، آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کے درمیان بات چیت کا آغاز نہیں ہوسکا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے احمد آباد میں ستائیس مئی کو اپنا خصوصی اجلاس طلب کررکھا ہے جس میں…
نیپالی شہری نے 27ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
کھٹمنڈو: نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا نے 27 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کرکے سب سے زیادہ چوٹی کو سر کرنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔
کامی ریتا کی مہم کے منتظم منگما شیرپا نے بتایا کہ کامی ریتا ویتنام کے کوہ پیما کی رہنمائی…
آئی سی سی نے کرکٹ کو شامل کرنے کیلیے اولمپکس کمیٹی کو سبز باغ دکھادیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کی درخواست دیدی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کو سبز باغ دیکھاتے ہوئے موقف رکھا ہے کہ کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ…
