کھیل

قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 مارچ کو ہوگا

:قومی پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12مارچ کو کراچی میں ہوگا۔ جس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے۔

پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جوکہ 11 سے 13 اپریل تک کراچی میں منعقد ہوگی کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button